ANTI-ADBLOCK JS SYNC MASAEYL E TASWUFF :Maulana Dawood Ghaznavi مسائل تصوف: حضرت مولانا سید داؤد غزنویؒ ~ کنوز دل

قارہین! تصوف کے موضوع پر آپ کتابوں کی فرمائش کر سکتے ہیں

MASAEYL E TASWUFF :Maulana Dawood Ghaznavi مسائل تصوف: حضرت مولانا سید داؤد غزنویؒ

مسائل تصوفحضرت مولانا سید داؤد غزنویؒ 


حضرت مولانا سید داؤد غزنویؒ مسلک اہل حدیث کی قد آور شخصیات میں سے تھے،آپکی دینی و ملی خدمات کا اعتراف تمام مسالک میں مسلمہ ہے،آپ کے دار دنیا سے تشریف لےجانے کے بعض آپ کے فرزند ڈاکٹر سید ابوبکر غزنویؒ نے آپکی سوانح حیات حضرت مولانا سید داؤد غزنوی ؒشائع  کی جس میں آپکے معاصرین و معاندین کے مضمون و تاثرات کو شامل کیا گیا ہے،مسائل تصوف اسی کتاب کا یک باب ہے ،جو آپ ؒ کے ذوق تصوف پر گواہ ہے۔اس مختصر سے باب میں اصول تصوف پر  اصولی بحث ہے ،جو منکرین تصوف اور اہل تصوف کی دوری مٹانے کا سبب بن سکتی ہیں۔



Share:

4 تبصرے:

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا۔

خبردار یہاں کلک نہیں کرنا

https://bookpostponemoreover.com/ecdzu4k4?key=838c9bda32013cb5d570dc64b3fd3a82

آپکا شکریا

لائیک کے بٹن پر کلک کریں

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو

تازہ ترین اشاعتیں

بلاگ آرکائیو